• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،تکہ ریسٹورنٹ کے مالک کو جرمانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ کنزیومر کورٹ گوجرانوالہ  نےغیر معیاری سروس فراہم کرنے والے گوجرانوالہ کے ایک ریسٹورنٹ کے مالک کو 50ہزار295 روپے جرمانہ کا حکم سنا دیا گیا۔
تازہ ترین