• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،بلڈنگ انسپکٹرسمیت دیگرافسران کیخلاف انٹی کرپشن میں مقدمہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)نقشہ منظور کروانے کا جھانسہ دیکر 30ہزار روپے وصول کرنے کے بعد لاکھوں روپے مالیت کی بلڈنگ مسمار کرنے پر پروفیسر کالونی اروپ کے مہر قیصر سلیم کی درخواست پر بلڈنگ انسپکٹر سمیت دیگر افسران کیخلاف انٹی کرپشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ جبکہ بلڈنگ انسپکٹر مبینہ طور پرمتعدد افراد سے لاکھوں روپے وصول کرکے بیرون ملک فرار ہو گیا ۔
تازہ ترین