اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطینی قیدیوں کی رہائی پر بھی رضامند ہوگیا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، میں تنقید سے سیکھتا ہوں۔
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
موجودہ پولینڈ میں واقع نازی رہنما ایڈولف ہٹلر کے فوجی ہیڈ کوارٹر سے 5 انسانی ڈھانچے دریافت کئے گئے ہیں۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اندرون خانہ جو بغاوت ہوئی اس کی مثال نہیں ملتی.
وزیر اعظم شہبازشریف سے گندم اسیکنڈل تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ کامران علی افضل نے ملاقات کی۔
بھارتی اسکول کی پرنسپل نے ٹیچر کو دیر سے آنے پر مار پیٹ کا نشانہ بنا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
امریکا میں خاتون کے فریزر سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس آگے نہ چل سکا اور معمہ بن گیا۔
اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید کا نیا تھری ڈی گاؤن بلآخر اپنا جادو چلانے میں کامیاب ہوگیا۔
کینیڈا میں ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کیس کے الزام میں گرفتاریاں کی گئی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے 10 ویں ایڈیشن کے لیے ونڈو تجویز کر دی گئی۔
سندھ کے مختلف شہروں میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات جاری ہیں۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کر کے پٹیشن کو نمبر لگا کر سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر دی۔
معروف امریکی گلوکار و اداکار نک جونس نے انفلوئنزا اے کا شکار ہونے کے بعد مداحوں سے معافی مانگ لی۔