• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی بنگال میں فوج کی تعیناتی، ممتا بینر جی ناراض

Wont Leave Secretariat Until Army Retreats Across Bengal Says Mamata Banerjee
مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بینر جی نے الزام لگایا ہے کہ بھارتی کی مرکزی حکومت نے اطلاع دیئے بغیر ریاست کے کئی علاقوں میں فوج تعینات کردی ۔

رات گئے ایک ہنگامی پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ ریاست کے 80فیصد علاقوں میں فوج تعینات کردی گئی تھی ۔

ممتا بینرجی کا کہنا تھا کہ وہ جمہوریت کے دفاع کے لیے ہرممکن اقدامات کریں گی، وزیراعلیٰ مغربی بنگال کے احتجاج کے بعد کئی علاقوں سے فوجیوں کی واپسی شروع ہوگئی۔
تازہ ترین