• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاوربم دھماکے کا مقدمہ تھانا سی ٹی ڈی میں درج

Peshawar Yesterday Blast Fir Has Been Registered
گزشتہ روز خزانہ کی حدود میں ناردرن بائی پاس پرڈی ایس پی کی گاڑی پر ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ تھاناسی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا ۔ مقدمے میں دہشت گردی اور اقدام قتل کی مختلف دفعات شامل ہیں ۔

گزشتہ روز خزانہ کی حدود میں ناردرن بائی پاس پرڈی ایس پی کی گاڑی پر ہونے والے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا تھا جبکہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا تھا۔
تازہ ترین