• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی افریقہ کی سڑک پر شیروں کی چہل قدمی، ٹریفک جام

Lions Walk On South African Road Traffic Jam
جنوبی افریقہ کی سڑک پر شیروں کا جوڑا گھومنے نکل آیا، دیکھنے والے ڈرے بھی مگر تصویریں کھینچنا نہ بھولے۔

جنوبی افریقہ کی مصروف سڑک پر دو شیروں کی چہل قدمی نے ٹریفک جام کر دیا، گاڑیاں رک گئیں اور لوگ حیران ہو کر جنگل کے بادشاہ کو سڑک پر مٹر گشت کرتے دیکھتے رہے۔

کسی ماڈل کی طرح کیٹ واک کرتے ہوئے یہ دو شیراپنی دھن میں مگن سڑک پر ٹہلتے رہے، بعد میں شیروں کو پکڑ کر دوبارہ جنوبی افریقہ کے نیشنل پارک پہنچا دیا گیا۔
تازہ ترین