کراچی (اسٹاف رپورٹر) سانحہ بلدیہ فیکٹری کے مرکزی ملزم عبدالرحمن عرف بھولا کو انٹرپول سے تحویل میں لیکر کراچی منتقل کرنے کے لئے ایف آئی اے کی دو رکنی ٹیم بینکاک روانہ ہو گئی ہے ،ذرائع کے مطابق عبدالرحمٰن عرف بھولا نے مختلف ناموں سے دو پاکستانی پاسپورٹ بنا رکھے تھے۔