• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایجوکیٹرزاین ٹی ایس ٹیسٹ کی تاریخ میں توسیع

ملتان (سٹاف رپورٹر) صوبہ بھر میں ای ایس ای (سائنس، میتھ) ایجوکیٹرز کی بھرتی کے لئے این ٹی ایس ٹیسٹ دینے کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ  5 دسمبر  مقرر ہےشیڈول کے مطابق امیدواروں  کا این ٹی ایس ٹیسٹ 11 دسمبر  کو منعقد ہو گا۔ 
تازہ ترین