• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد : بانی ایم کیو ایم کے حق میں نامعلوم افراد کی وال چاکنگ

Hyderabad Founders Graffiti By Unknown Persons In The Party
حیدرآباد میں صدر کے علاقوں اور پریس کلب کے در و دیوار پر بانی ایم کیو ایم کے حق میں نامعلوم افراد نے وال چاکنگ کر دی۔

حیدرآباد کےمختلف علاقوں اورلطیف آباد میں وال چاکنگ کرنے والےنامعلوم افراد نےلال رنگ کےاسپرے سے9 دسمبرکویوم شہداء اورچلوچلو قلعہ گرائونڈ چلو تحریر کرتے ہوئےبانی ایم کیو ایم کے حق میں نعرے درج کیے۔

وال چاکنگ کا یہ سلسلہ پی ایس پی کے صدر انیس قائم خانی کی جانب سے 23 دسمبرکو پکا قلعہ گرائونڈ میں جلسہ کرنے کے باضابطہ اعلان کے بعد سے شروع ہو اہے۔
تازہ ترین