• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
٭نئے سال کے حوالے سے آپ نے بہت اچھے زادِ راہ کا ذکر کیا ہے لیکن میرے خیال میں کتابوں کی گٹھری بھی آپ کو اپنے ہمراہ رکھنی چاہئے تھی۔ اردوں کا زادِ راہ تو بہت اچھا ہے مگر نئے سال سے ہمیں زیادہ امیدیں نہیں وابستہ کرنی چاہئیں کہ ؎ ان آنکھوں نے دیکھیں ہیں نئے سال کئی۔ (آمنہ بتول، فیصل آباد)
تازہ ترین