• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،شارٹ سرکٹ سے گھر میں آگ بھڑک اٹھی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) کچی فتومنڈ کے علاقہ کرسچن آبادی میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس سے گھر کا سارا سامان جل کر راکھ ہو گیا تاہم ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور آگ کو مزید پھیلنے سے روک لیا۔ 
تازہ ترین