• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،دوموٹر سائیکل نوجوان گرفتار

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) سیالکوٹ کے علاقہ گھو ئنیگی سے پولیس تھانہ موترہ نے پابندی کے باوجود ون ویلنگ کرنے والے موٹر سائیکل نوجوانوں بابر اور صائم کو گرفتا ر کرکے ان کےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین