سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کی مطابق تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ بھیکو چھوڑ سے پولیس نے شہری مقصود کی2لاکھ روپے کی رقم خورد برد کرنے والے شخص انور مسیح کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ بتایا گیا ہے کہ مقصود نے امانتا رقم انور مسیح کے پاس رکھی جو اس نے خورد برد کرلی۔