• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی کے زیراہتمام نیشنل بینک آف پاکستان کے تعائو ن سے منعقدہ پاکستان ہاکی گلوری اسکو ل ٹورنامنٹ فائنل مر حلے میں داخل ہوگیا، منگل کو کھیلے گئے سیمی فائنل میںشمیم پبلک اوربحریہ ماڈل اسکول مجید نے فتح حاصل کی، فائنل بدھ کو دونوں ٹیموں کے مابین ہوگا، سیمی فائنل کے مہمان خصوصی کے ایچ اے کے سیکریٹری سید حیدر حسین تھے ۔
تازہ ترین