• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، کارسرکار میں مداخلت پر 2 افراد کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) حاجی پورہ چوک میں ٹریفک وارڈن عثمان نے موٹر سائیکل سوار بہادر علی کو چیکنگ کے لئے جبکہ تھانہ سول لائن کے علاقہ لاری اڈہ پر موٹر سائیکل سٹرک پر کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے اور کار سرکار میں مداخلت کرنے والے موٹر سائیکل سوار سعید کے خلاف ٹریفک وارڈن عمران کی رپور ٹ پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تازہ ترین