• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، منشیات کے ملزم کو ایک سال قید کی سزا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) ایڈیشنل سیشن جج نے منشیات کے ملزم کو ایک سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج اکرام الحق نے تھانہ اگوکی کے علاقہ سے گرفتار ہونے والے منشیات کے ملزم ناظر حسین کو ایک سال قید بامشقت کی سزا اور9ہزار روپے جرمانہ کیا۔ ملزم سے تھانہ اگوکی کے علاقہ سے ایک کلو گرام چرس برآمد ہوئی تھی۔
تازہ ترین