شاہ علی القدر نے بھی 52 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کرلی ہے لیکن انتخاب الفت نے 51 ووٹ حاصل کیے اور ان کا نتیجہ ایک بیلٹ پیپر پر ووٹر کے دستخط کی وجہ روک لیا گیا۔
معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بھارت میں اپنی سروس بند کرنے کی دھمکی دے دی۔
پاک فوج کی جانب سے ایکسویٹر کی مدد سے گاڑی کو بھی دریا سے نکال لیا گیا۔
شہزاد اکبر نے قانونی کارروائی کی کاپی پیر کو لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کو بھجوا دی۔
یورپین ڈینٹسٹ کو اپنے والدین کے گھر کی ٹائل میں سے انسانی جبڑے کی ہڈی مل گئی۔
انگلینڈ نے پاکستان سے سیریز اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔
معروف ہالی ووڈ اداکار رائن رینالڈز کو ابوظہبی کے یاس آئی لینڈ کا چیف آفیسر مقرر کردیا گیا۔
بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ویرات کوہلی بھی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، واقعہ دہشت گردی نہیں لگتا۔
رپورٹس کے مطابق کابل میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے حملے کی مذمت کی گئی ہے۔
آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ زرعی شعبے میں شرح نمو پہلی اور دوسری سہ ماہی میں بالترتیب 8.6 اور 5 فیصد رہا
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کا اپنی بڑی بہن، اداکارہ نکہت خان کا کپل شرما شو میں دلچسپ انداز میں تعارف مداحوں کو بھا گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق تیسرے ملزم برائن لانگ فائنانس کے شعبے سے وابستہ ہیں۔
وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سندھ میں بےامنی سے متعلق صورتِ حال دیکھنے آیا ہوں۔
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی کوشش کے سلسلے میں امریکی صدر کا قطر کے امیر اور مصر کے صدر سے فون پر رابطہ ہوا ہے۔
اسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاور مانیکا کی عدت میں نکاح کیس ٹرانسفر کرنے کی درخواست مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔