• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیوٹن اور ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سلسلے میں تاحال کوئی بات نہیں ہوئی، کریملن ترجمان

کراچی (رائٹرز) روسی خبر رساں ادارے نے کریملن ترجمان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ روسی صدرپیوٹن اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ملاقات کے سلسلے میں تاحال کوئی بات چیت نہیں ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  گزشتہ روز برطانوی میڈیا نے خبر شائع کیجس میں بتایاگیا تھا کہ ٹرمپ نے برطانوی حکام سے کہا ہے کہ ایک سربراہی اجلاس کی منصوبہ بندی کی جارہی تھی جو ممکنہ طور پر آئس لینڈکے دارالحکومت ’’ریکجاوک‘‘ میں شروع ہوگا۔ 
تازہ ترین