• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آرمی چیف کا اسٹریٹیجک پلاننگ ڈویژن کا دورہ

Army Chief Visits Strategic Planning Division
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسٹریٹیجک پلاننگ ڈویژن کا دورہ کیا ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کے مطابق آرمی چیف کا استقبال ڈی جی اسٹریٹیجک پلاننگ ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل مظہر جمیل نے کیا ۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو پاکستان اسٹریٹیجک پروگرام سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے اسٹریٹجک پروگرام سے متعلق کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام میں سائنسدانوں کی کاوشیں قابل تحسین ہیں۔
تازہ ترین