• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور دھماکے کا ایک اور سہولت کار گرفتار

Another Facilitator Of Lahore Blast Arrested
لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے دھماکے کا ایک اور سہولت کار پکڑا گیا، ذرائع کے مطابق مذکورہ سہولت کار کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس سے پہلے ایک سہولت کار ڈی آئی خان سے گرفتار کیا گیا تھا، تیسرے سہولت کار کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ حساس اداروں کو خود کش بمبار کے ساتھ اس کے 3 سہولت کاروں کی موجودگی کی اطلاعات تھیں۔
تازہ ترین