انہوں نے کہا کہ طاقت کے استعمال سے خطے میں عدم استحکام بڑھے گا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 43 ہزار 600 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 47 ہزار 762 روپے ہو گئی۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے یومِ پاکستان کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کو تہنیتی پیغام ارسال کرتے ہوئے پاکستان کی قومی خودمختاری، آزادی، علاقائی سالمیت اور قومی وقار کے تحفظ کے عزم کو سراہا ہے۔
صاحبزادہ فرحان کو فروری میں غیرمعمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ایران نے کویت میں ایک امریکی لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔
فرانس کے بلدیاتی انتخابات چار مختلف میونسپلٹیوں میں ایک پاکستانی نژاد بطور میئر اور 7 بطور کونسلر منتخب ہو گئے۔
فضا علی گزشتہ روز اپنے نکاح کا اعلان کیا تاہم اس کے بعد وہ تنازع کا شکار ہوگئیں۔
روسی وزارت خارجہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کرنے کی مخالفت کر دی۔
امریکی ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک نے محکمۂ ہوم لینڈ سیکیورٹی کی فنڈنگ کے تعطل کے دوران امریکی ایئرپورٹس پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کی تنخواہیں ادا کرنے کی پیشکش کی ہے جس سے سیاسی تنازع مزید شدت اختیار کر گیا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ پرنس سلطان ایئر بیس امریکی فوجی سرگرمیوں کا اہم مرکز ہے۔
2026 کی ورلڈ ہیپی نیس رپورٹ کے مطابق فن لینڈ ایک بار پھر دنیا کا خوش ترین ملک قرار پایا۔
ایرانی ہلال احمر کے مطابق خرم آباد میں فضائی حملے میں ایک عمارت تباہ ہو گئی، ایک بچہ شہید اور متعدد افراد زخمی ہو گئے
امریکا اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران ایرانی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فتح قریب ہے جبکہ ملک بھر میں فضائی حملوں، دھماکوں اور مبینہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق مشرق وسطیٰ جنگ سے غریب ملکوں کو خوراک کی فراہمی شدید متاثر ہو رہی ہے۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ قومی معاملات پر سیاست نہ کریں، مسائل کو متحد ہو کر حل کرنا چاہیے۔