ہاردیک پانڈیا کی ورلڈ کپ جیتے کے بعد بچوں کیساتھ پارٹی: اہلیہ پھر منظر سے غائب
بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا نے ورلڈ کپ ٹی20 جیتنے کے بعد اپنے بیٹوں کے ساتھ پارٹی کرتے ہوئے کی تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُن کی اہلیہ سربین رقاصہ وہ ماڈل نتاشا سٹینکووچ غائب ہیں۔