• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Us Democratic Party Election Made History
امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی نے جماعتی الیکشن میں تاریخ رقم کردی، پارٹی الیکشن میں پہلی بار ہسپانوی امریکی ٹوم پیریز چیئرمین، اور کیتھ الیسن پہلےمسلمان وائس چیئرمین منتخب کرلئے گئے ہیں۔

میڈیا کے مطابق ٹوم پیریز پہلے ہسپانوی نژاد امریکی ہیں جو چیئرمین اورکیتھ الیسن پہلے مسلمان ہیں جو وائس چیئرمین منتخب ہوئے ہیں ۔

الیکشن نتائج کے مطابق ووٹنگ کےپہلےمرحلےمیں پیریز کو213 اورالیسن کو200ووٹ ملے، دوسرےمرحلےمیں پیریز کو 235، الیسن کو200ووٹ ملے ۔
تازہ ترین