• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Penetrating Impact Equestrian Queen
عمر 90 سال، رشتے میں پر دادی لیکن شوق ہے گھڑ سواری، ملکہ برطانیہ کی گھڑ سواری کی تصاویر کے خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی اپنے خوبصورت پونی گھوڑے پر سواری کرتے تصاویر کے خوب چرچے ہیں، جس میں اسکارف اور کوٹ پہنے ملکہ برطانیہ اپنے دیرینہ ساتھی کے ہمراہ موسم کا لطف اٹھا رہی ہیں ۔

ملکہ برطانیہ کا گھڑ سواری کا یہ شوق نیا نہیں، نوجوانی میں وہ یہ شوق اپنی بہن کے ہمراہ پورا کیا کرتی تھیں۔
تازہ ترین