• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: پولیس کے جعلی اہلکار میاں بیوی گرفتار

Police Arrested Fake Policeman
راولپنڈی میں پولیس کی اسپیشل برانچ کے جعلی اہل کار میاں بیوی پکڑے گئے، ملزمان خود کو اسپیشل برانچ تھانا وارث خان کے اہل کار ظاہرکرتے تھے ۔

پولیس کے مطابق ملزم شاہد شہزاد اور اس کی بیوی شاہدہ علی کو تھانا کینٹ منتقل کرکے تفتیش کی جارہی ہے۔ ملزمان نے جعل سازی سے جعفر ایکسپریس پر راول پنڈی سے لاہور کا سفر بھی کیا۔
تازہ ترین