• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، ملزم ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سول جج رانا صبغت منصور خان نے تھانہ جناح روڈ کے مقدمہ بچے کوزیادتی  کا نشانہ بنانے کے بعدپھندا دیکر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم مدرسے کے قاری جاوید کو 3روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔
تازہ ترین