ابوظبی میں امریکی سفارتخانے نے شہریوں کو خوراک، پانی اور ادویات کا ذخیرہ کرنے کی ہدایت کی ہے، 2 سے 4 مارچ تک معمول کی قونصلر سروسز بھی معطل کردیں۔
امریکی سفارتخانے کے مطابق پہلے سے طے شدہ اپوائنٹمنٹس بھی ملتوی کر دی گئی ہیں۔
امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ اپوائنٹمنٹس کی نئی تاریخ بعد میں دی جائے گی۔