• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)انٹی کرپشن کی ٹیم نے چھاپہ مار کر پانچ ہزار روپے رشوت وصول کرنے والے رجسٹری برانچ کے کلرک نصیر بٹ کو گرفتار کر کے جیل بھجوا دیا ،رجسٹری برانچ ذرائع کے مطابق وہ انتقال فیس پانچ سو روپے کاٹ کر بقایا 45سو روپے دینے لگا تھا کہ انٹی کرپشن ٹیم نے چھاپہ مارکر گرفتار کر لیا ملزم نصیر بٹ کو جیل بھجوا دیا گیا ۔
تازہ ترین