• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ رتہ امرال کے علاقہ میں کباڑخانہ میں آگ لگنے سے لکڑی کے کھڑکیاں دروازے اوردیگرسامان جل گیا۔پولیس کے مطابق چونگی نمبر32 کے قریب ریلوے روڈپرشاہین کباڑخانہ میں پیرکی صبح آگ لگ گئی جس سے گودام میں موجودسامان جل گیاتاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواریسکیو1122نے موقع پرپہنچ کرآگ پرقابوپایا۔
تازہ ترین