• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Police Encounter In Multan Killing 2 Robbers
ملتان کے نواحی علاقے حامدپور کنورہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں2ڈاکو ہلاک ہوگئے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ 4ڈاکو شہری سے موٹرسائیکل چھین کرفرارہورہے تھے، پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں2 مارے گئے جبکہ2 فرار ہو گئے ۔
تازہ ترین