• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس علالت کے باعث اجتماع میں شریک نہ ہوسکے

پشاور(نمائندہ جنگ) امام کعبہ الشیخ عبدالرحمان السدیس علالت کے باعث جمعیت کے عالمی اجتماع میں شریک نہ ہوسکے، اس سلسلے میں جے یو آئی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہماری خواہش تھی کہ امام کعبہ عبدالرحمٰن السدیس خود اس اجتماع میں شریک ہوتے لیکن ناسازی طبع کی وجہ سے وہ شریک نہیں ہوپارہے تاہم ان کی جگہ محمد صالح بن ابراہیم شریک ہورہے ہیں جن کے ہمراہ سعودی حکومت کے وزیر برائے مذہبی امور اور وفد بھی ہے۔
تازہ ترین