• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی شرح ترقی 5اعشاریہ 2فیصد رہنے کا امکان ،عالمی بینک

Pakistan Expected Growth Rate Of 2 Percent To 5 Decimal World Bank
عالمی بینک نےامکان ظاہر کیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی ترقی شرح 5اعشاریہ2فیصد اور آئندہ سال 5اعشاریہ5فیصد رہے گی ۔

عالمی بینک نے پاکستان کی ترقی کے حوالے سے امکانات کا اظہار کیا ہے،جس میں کہا گیا کہ ترقی کی شرح میں اضافہ سی پیک کی وجہ سے ہوا،بجلی کی پیدوار میں اضافہ بھی اقتصادی ترقی کی شرح میں اضافے کا سبب بناہے۔

عالمی بینک نے توقع ظاہر کی کہ مالی سال 2019ء میں پاکستان کی ترقی کی شرح 5اعشاریہ8فیصد رہے گی ، سی پیک منصوبے کی وجہ سے ہائوسنگ کے شعبے نے ترقی کی۔
تازہ ترین