• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)لیزرلیگس فٹبال میںریڈ ڈیولز نے شاہ سیون کو 6-2 سے ہرادیا۔عذیر نے 4گول اسکور کئے۔ کراچی لونا نے بوائز ایف سی کو 7-1، فالکن ایف سی نے انٹر رئیل ہسلر کو 3-0، عبدل ایف سی نے اوکین شیلڈ ایف سی کو6-4، فال آئوٹ بوائز نے انٹر یونائیٹڈ کو 3-1، ہاکس ایف سی اورکے ڈی اے کو 5-0سے ہرادیا۔
تازہ ترین