• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک قطر تکافل اور ال انتصار پرائیویٹ لمیٹڈ کے درمیان معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک قطرتکافل اور ال انتصار پرائیویٹ لمیٹڈ نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت اوریکل پلیٹ فارم پر اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیٹا ویئر ہاؤس اور بزنس انٹیلی جنس سالو شنز ڈیولپ کئے جائینگے۔اس منصوبے سے پاک قطر تکال کیلئے اپنے کلیدی صارفین تک رسائی پہلے سے کہیں زیادہ آسان ہوجائیگی جبکہ صارفین کو فراہم کی جانے والی خدمات کے معیار میں بھی اضافہ ہوگا ۔معاہدے پرد ستخط کے موقع پر پاک قطر تکافل گروپ کے ایم ڈی سید گل،ال انتصار کے سی ای او سید قطب احمد،پاک قطر فیملی تکافل کے سی ای او محمد ناصرعلی سید ،پاک قطر فیملی تکافل کے ہیڈ آف آئی ٹی محمد عمیر اور دیگر بھی موجود تھے۔
تازہ ترین