• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے کنٹریکٹ ملازمین نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہراکیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ 10سال سے تعینات کنٹریکٹ ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرکے ان کی جگہ پر نئے ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان وآپس لیا جائے بصورت دیگر وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں گے
تازہ ترین