• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم اے جناح روڈ این جے وی اسکول سےمتصل قدیم عمارت میں رات گئے آگ لگ گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈکی 2 گاڑیو ں نے آدھے گھنٹے میں قابوپالیا ،ذرائع کے مطابق عمارت میں چند افراد رہائش پذیر تھے جنھیں باحفاظت نکال لیا گیا ،ترجمان فائر بریگیڈ کے مطابق عمارت پرانی اور لکڑی بنی ہوئی تھی اور یہاں موجود کچرے میں آگ لگی تھی جس پر فوری قابو پالیا گیا۔
تازہ ترین