بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثہ سے متعلق خبروں پر گہری تشویش ہے۔
بھارتی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہم مشکل کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے ساتھ یکجہتی کے طور پر کھڑے ہیں۔
نریندر مودی نے کہا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے وفد کی خیریت کے لیے دعاگو ہیں۔