• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، ٹریفک حادثات میں خاتون سمیت 4افراد جاں بحق

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ سے)فیصل آبا د رو ڈ پر گھلہ وٹواں کے قر یب ٹر ک کی ٹکر سے مو ٹر سا یئکل سوار خاتو ن (ک)جا ں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیاجی ٹی رو ڈ پر شا مکے کے قر یب لو ڈ رکشہ الٹ گیا جس کی نتیجہ میں اس پر سوار ایک 35سالہ نا معلوم شخص جاں بحق اور 5 مسا فر زخمی ہو گئے ،شر قپور روڈپر تیز ٹرالی ٹکر لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔  بعض افراد نے ایک معمر شخص کو قتل کر دیا اور اسکی لا ش جی ٹی رو ڈ پر نا روال چوک کے قریب پھینک کر فرار ہو گئے جسکوپو لیس نے اپنی تحویل میں لے کر پو سٹ ما رٹم کے لئے بھجو ا دیا ہے رات گئے تک مر نے والے شخص کی شنا خت نہ ہو سکی تھی ۔
تازہ ترین