• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی کوریا کا صدر ایٹمی ہتھیار رکھنے والا پاگل ہے، صدر ٹرمپ

Trump Calls Kim Jong Un A Madman With Nuclear Weapons
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےشمالی کوریاکے صدرکو ایٹمی ہتھیار رکھنےوالا پاگل آدمی قرار دےدیا ۔

امریکی میڈیا نے ٹرمپ کی گذشتہ ماہ فلپائنی صدر سے ہونےوالی گفتگو کا متن جاری کر دیا۔

امریکی صدر  ڈونلد ٹرمپ نے فلپائنی صدر’روڈ ریگو‘سے ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ ایٹمی ہتھیار رکھنےوالے پاگل آدمی کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا۔

ٹیلی فونک گفتگو کے اگلے روز ٹرمپ نے بیان جاری کیا تھا کہ شمالی کوریا کے صدر سے ملاقات ان کےلیے اعزاز کی بات ہوگی۔
تازہ ترین