• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں ایک بارپھرغریب عوام کامذاق اڑایاگیا،رانامبشر

فیصل آبا د (سٹاف رپورٹر) تحریک انساف انسانی حقوق کمیشن کے ضلعی صدر انجینئر رانا مبشر علی نے کہا کہ وفاقی بجٹ میں ایک بار پھر غریب عوام کا مذاق اڑایا گیا ہے، وفاقی بجٹ عوام پر ڈرون حملہ ہے اور یہ مثالی عوام دشمن بجٹ ہے۔ غریب مکاؤ بجٹ میں ٹیکسوں کی بھر ما ر سے مہنگائی کا نہ تھمنے والاسیلا ب آئے گاجس میں غریب آدمی کا سب کچھ بہہ جائے گااور سفید پوش طبقہ کیلئے اپنا بھرم رکھنا مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہو جائے گا۔
تازہ ترین