• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا بھر میں ہیضہ کی وباء،ایک سال میں 5 لاکھ بچے لقمہ اجل بنے

Diarrhea Outbreak In The World Died 5 Million Children A Year
دنیا بھر میں سال2015 کے دوران ہیضہ سے 5 لاکھ بچے لقمہ اجل بنے، برطانوی تحقیقاتی جرنل نے سال 2015 کی رپورٹ جاری کردی ۔

تحقیق کے مطابق جن ممالک میں سب سے زیادہ بچے ہیضہ کی وجہ سے موت کا شکارہوئے، ان میں افریقی ممالک چاڈ اور نائیجر شامل ہیں۔

سال 2005 سے 2015 کے دوران ہیضہ سے ہونے والی اموات میں 34 فی صد کمی آئی تھی جبکہ حالیہ اعداد و شمار کے مطابق اس وقت ہیضہ دنیا بھرمیں بچوں کی اموات کی وجوہات میں چوتھا بڑا مرض ہے۔
تازہ ترین