گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)گوندالاانوالا کے نواحی گاوں کے رہائشی 24سالہ شہباز نامی نوجوان نے پسند کی شادی نہ ہونے پر زہریلی گولیاں نگل لی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا 24سالہ شہباز اپنی پسند کی شادی کرنا چاہتا تھا جسے ماننے سے گھر والوں نے انکار کردیا جس پرشہباز نے زہریلی گولیا نگل لیں ۔