آپ آف لائن ہیں
منگل7؍شعبان المعظم 1439ھ24؍اپریل 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Najma Sethi And Shahzeb Khanzada Celebration At Oval Ground

پاکستان کرکٹ ٹیم کی فتح کا جشن ویسے تو ہر شخص منارہا ہے لیکن پاکستان سُپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اُن کی اہلیہ اور پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ کے میزبان شاہ زیب خانزادہ نے اوول کے میدان پر تماشائیوں کے ساتھ اس جیت کو سیلبریٹ کیا۔

اوول کا میدان، پاکستان کی جیت، ہر شخص خوشی سے نہال تھا، پاکستان سُپر لیگ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور اُن کی اہلیہ بھی اس یادگار موقع پر میدان پر موجود تھے اور وہاں موجود شائقین کے ساتھ جیت کا جشن منایا۔

x
Advertisement

پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے میزبان شاہ زیب خانزادہ بھی اس جیت کے موقع پر اسٹیڈیم میں موجو د تھے، تماشائیوں کے ساتھ اُن کا جشن بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا تھا۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں