• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
United Kingdom Holding Race Boats Made Of Cardboard

برطانوی دریائے کیم، کیمبرج میں سالانہ کارڈ بورڈ ریس کا انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

ہر سا ل منعقد ہونے والی اس دلچسپ ریس میں سینکڑوں افراد نے ٹیموں کی صورت میں زوروشور سے حصہ لیا اور خصوصی طو ر پر گھر میں اس مقا بلے کیلئے کا رڈ بو رڈ سے کشتیا ں تیار کیں۔

دریا کے پانی میں مو ٹر اور مشین کے استعما ل کے بغیر چپو کی مددسے چلائی جانے والی کارڈبورڈ کشتیاں بمشکل ہی تھوڑا سافاصلہ طے کر پا ئیں۔

جو کشتی پا نی میں بغیر ڈوبے مقررہ فاصلہ طے کر نے میں کامیاب رہی اسے ریس کافاتح قرار دیا گیا۔

اسی طرح بہترین انداز میں ڈیزائن اور تیار کی گئی کارڈ بورڈ کشتی کوبھی ایوارڈ سے نوازا گیا۔

تازہ ترین