• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Additionally A Reservation Of 20 Million Dollars In Foreign Exchange Reserves

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 36 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 16 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 12 کروڑجبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر میں 7 کروڑ ڈالرزکا اضافہ ہوا۔

اس اضافے سے مرکزی بینک اور شیڈول بینکوں کے ذخائر بالترتیب 15 ارب 42 کروڑ اور 4 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

تازہ ترین