• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

63 ایف سی ڈی گول ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محمد63 ایف سی نے ارکان اسپورٹس کو3-0 سے ہراکر حاجی اسماعیل و محمد ندیم یادگاری رمضان المبارک ڈی گول ٹورنامنٹ کے فائنل میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سیمی فائنل میں محمد 63 ایف سی نے ارکان اسپورٹس کو 3-0سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنائی۔ مبشر، سرور اور حبیب نے ایک ایک گول کیا۔

تازہ ترین