کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہفتہ کی شب عید کی خریداری کے لیئے بڑی تعداد میں شہریوں کا شاپنگ سینٹرز کی جانب رخ کرنے کے باعث ٹریفک جام رہا۔شہر کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جسکے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔
ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز 3 اکتوبر سے ڈھاکا میں ہوگا اور فائنل 20 اکتوبر کو ڈھاکا میں ہی کھیلا جائے گا۔
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ جماعتِ اسلامی کسانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
صوبۂ پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ سی ای سی نے جو فیصلے کیے تھے ہم اسی فیصلے پر چل رہے ہیں، ہم ملکی فائدے کے کام میں حکومت کا ساتھ دینگے۔
شیر افضل مروت کی گاڑی کے 2 ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان موٹروے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹے۔
وزیرِصنعت و تجارت پنجاب چوہدری شافع حسین سے ایف پی سی سی آئی کے وفد نے ملاقات کی۔
مرد ہوں یا خواتین، وہ چاہے عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں انہیں اپنی جلد کی حفاظت کرنی چاہیے۔
ٹھٹہ کی کینجھر جیل کے قریب ایک مسافر وین پر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے۔
وزارت توانائی کے مطابق قومی اسمبلی نے ڈسکوز میں اوور بلنگ پر قانون سازی کی منظوری دی۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جنوبی کوریا کے سفیر پارک کیجُن نے ملاقات کی ہے۔
شہباز شریف نے کہا تھا کہ کوئی لگی لپٹی مت رکھیں، قوم کے سامنے سب کچھ رکھیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں فریقین نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا اور تجارت، رابطے، توانائی اور عوام سے عوام کے رابطوں سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عزم ظاہر کیا۔
مائیکل سانچیز نامی امریکی فوٹوگرافر کی اتفاقاً لی گئی ایک تصویر نے اسے راتوں رات اسٹار بنا دیا۔
بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ میں پولٹری ڈیلرز ایسوسی ایشن کی 11 روز سے جاری ہڑتال ختم ہو گئی۔
اسرائیلی فوج کے غزہ میں حملوں کا سلسلہ جاری ہے، غزہ شہر میں اسرائیلی بم باری میں 1 ماں 2 بچوں سمیت شہید ہو گئی۔
نائلہ کیانی نے آج صبح نیپال میں چوٹی سر کر کے تاریخی سنگ میل حاصل کیا۔