• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

صوبۂ پنجاب میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں گزشتہ روز  کی نسبت آج موسم زیادہ گرم ہے اور گرمی کی شدت کا احساس بھی بڑھنے لگا ہے۔

محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ 6 مئی سے لاہور کا درجۂ حرارت 42 ڈگری اور اس سے تجاوز کرنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات نے لاہور کے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دوپہر کے اوقات میں باہر کم نکلیں، پانی زیادہ پیئیں اور سایہ دار جگہوں پر  رہیں۔

قومی خبریں سے مزید