آپ آف لائن ہیں
جمعہ10؍شعبان المعظم 1439ھ 27؍اپریل2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
x
Looters Make Alliance Before Election Paleju

قومی عوامی تحریک کے سربراہ ایاز لطیف پلیجو نے کہا ہے کہ لٹيروں کا 2018 ءکے الیکشن کےلیے پھر سے گٹھ جوڑ ہو چکا ہے ۔

ماتلی میں ریلی کے بعد جلسے سےخطاب میں ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ سندھ کے عوام کو ڈرامے بازوں کے چنگل سے نکلنا ہوگا ۔

x
Advertisement

ان کا مزید کہناتھاکہ سندھ کو ظالم وڈيروں، بھتہ خوروں اور کرپٹ وزیروں سے دائمی نجات دلانے کا وقت آگيا ہے ۔

قومی عوامی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ سندھ کے 14 اضلاع کے لوگ گٹر کا گندہ پانی پینے پر مجبور ہیں،جو حکومت عوام کو صاف پانی نہیں دے سکتی وہ باقی بنیادی سہولتیں کیا دے گی۔

ایاز پلیجو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کا ایجنڈا ذوالفقارآباد، تھر میں بچوں کی اموات اورسرکاری زمینوں پر قبضے ہیں۔

​​
Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں