• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائداعظم تھرمل پاور پروجیکٹ میں چینی اورمقامی انجینئروں کی حفاظت کیلیے دوبلٹ پروف سیفٹی رومز تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار

شیخوپورہ (نمائندہ جنگ )بھکھی کے نزدیک بننے والے قائداعظم تھرمل پاور پروجیکٹ میں کام کرنے والے چینی اورمقامی انجینئروں کی حفاظت کے لیے دوبلٹ پروف سیفٹی رومز تعمیر کرنے کا حتمی منصوبہ تیار کرلیا گیا ہے باخبرذرائع نے بتایا ہے کہ ایک سیفٹی روم پروجیکٹ میں جبکہ دوسرا چینی باشندوں کی رہائشی کالونی میں بنایا جائے گا اس بارے میں محکمہ پویس نے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔
تازہ ترین